سماج وادی پارٹی کے صدر اور وزیر اعلی اکھلیش یادو نے آج کہا کہ ملک سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا صفایا کرنے کا کام اتر پردیش سے ہی شروع ہو جائے گا کیونکہ کل ہونے والے پہلے مرحلے کی پولنگ میں سائیکل سب سے آگے ہے۔
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">مسٹر اکھیلیش یادو آج سنبھل اور امروہہ میں پارٹی کے امیدواروں کے حق میں انتخابی جلسوں سے خطاب کر رہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ بی جے پی کو معلوم ہو گیا ہے کہ وہ انتخابات ہار رہی ہے۔